مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26359
باب: مردوں کے لئے زرد کپڑوں کے بارے میں
في الثياب الصفر للرجال
حدیث نمبر: 26359
٢٦٣٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني قال: رأيت على ابن الحنفية مطرفًا أصفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شیبانی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن الحنفیہ پر پیلے رنگ کی چادر دیکھی۔