حدیث نمبر: 26345
٢٦٣٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد أنهم كانوا لا يرون بأسًا (بالحمرة) (١) للنساء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث، حضرت طاؤس، حضرت عطاء ، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ تما م حضرات عورتوں کے لئے سُرخ رنگ میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (الحمره).