مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26344
باب: عورتوں کے لئے معصفر کے بارے میں
في المعصفر للنساء
حدیث نمبر: 26344
٢٦٣٤٤ - قال: وكان إبراهيم لا يرى بالمعصفر بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ ابراہیم، معصفر کے متعلق کوئی حرج کی بات نہیں دیکھتے تھے۔