مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26343
باب: عورتوں کے لئے معصفر کے بارے میں
في المعصفر للنساء
حدیث نمبر: 26343
٢٦٣٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عباد بن) (١) العوام عن سعيد (عن) (٢) أبي معشر عن إبراهيم أنه كان يدخل مع علقمة والأسود على أزواج النبي صلى اللَّه عليه (٣) وسلم فيراهن (في) (٤) اللحف الحمر (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر ، ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت علقمہ اور حضرت اسود کے ہمراہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات کے پاس حاضر ہوتے تھے اور یہ ان کو سُرخ چادروں میں دیکھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز]
(٢) في [ز]: (بن).
(٣) في [أ]: زيادة (وآله).
(٤) في [أ، ح، ط]: (من).