حدیث نمبر: 26343
٢٦٣٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عباد بن) (١) العوام عن سعيد (عن) (٢) أبي معشر عن إبراهيم أنه كان يدخل مع علقمة والأسود على أزواج النبي صلى اللَّه عليه (٣) وسلم فيراهن (في) (٤) اللحف الحمر (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو معشر ، ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت علقمہ اور حضرت اسود کے ہمراہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات کے پاس حاضر ہوتے تھے اور یہ ان کو سُرخ لحافوں میں دیکھتے تھے۔ راوی کہتے ہیں ابراہیم، معصفر کے متعلق کوئی حرج کی بات نہیں دیکھتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز]
(٢) في [ز]: (بن).
(٣) في [أ]: زيادة (وآله).
(٤) في [أ، ح، ط]: (من).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26343
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26343، ترقيم محمد عوامة 25233)