مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26318

باب: مردوں کے لئے معصفر (زرد رنگ) کپڑا پہننے کے بارے میں، اورجو حضرات اس میں رخصت کے قائل ہیں

في لبس المعصفر (للرجال) ومن رخص فيه

حدیث نمبر: 26318
٢٦٣١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن العوام قال: رأيت على إبراهيم التيمي وإبراهيم النخعي على كل واحد منهما ملحفة حمراء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عوام سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم تیمی اور ابراہیم نخعی دونوں پر سُرخ رنگ کی چادر دیکھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26318
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26331، ترقيم محمد عوامة: 25209»