مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26317
باب: مردوں کے لئے معصفر (زرد رنگ) کپڑا پہننے کے بارے میں، اورجو حضرات اس میں رخصت کے قائل ہیں
في لبس المعصفر (للرجال) ومن رخص فيه
حدیث نمبر: 26317
٢٦٣١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن عبد الرحمن بن إسحاق قال: حدثني أبي قال: رأيت نافع بن جبير بالعرج وعليه معصفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن اسحق اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت نافع بن جبیر کو مقام عرج میں اس حالت میں دیکھا کہ ان پر معصفر (یعنی زرد رنگ کیا ہوا) کپڑا تھا۔