حدیث نمبر: 263
٢٦٣ - حدثنا قاسم بن مالك عن (ليث) (١) عن مجاهد: أنه كره الوضوء بالماء (المسخن) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد گرم پانی سے وضو کرنے کو ناپسندیدہ خیال کرتے تھے۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (ابن أبي سليم).
(٢) في [جـ]: (السخن).
٢٦٣ - حدثنا قاسم بن مالك عن (ليث) (١) عن مجاهد: أنه كره الوضوء بالماء (المسخن) (٢).حضرت مجاہد گرم پانی سے وضو کرنے کو ناپسندیدہ خیال کرتے تھے۔