مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من رخص في العلم من الحرير في الثوب باب: جو لوگ کپڑے میں ریشم میں سے نشانی لگانے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 26288
٢٦٢٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي صخرة قال: رأيت على الأسود بن هلال (طيلسانا مدبجا) (١) طولًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو صخرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود بن ہلال پر لمبائی میں ریشم لگی ہوئی شال دیکھی۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ط]: (طيلسان مدبج)، وفي [ح]: (طيلسان).