مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26289

باب: جو لوگ کپڑے میں ریشم میں سے نشانی لگانے کی اجازت دیتے ہیں

من رخص في العلم من الحرير في الثوب

حدیث نمبر: 26289
٢٦٢٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر [عن ثابت بن عبيد قال: رأيت على (عبيد اللَّه) (١) بن يزيد طيلسانا (مدبجًا) (٢)] (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ثابت بن عبید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبید اللہ بن یزید پر ایک ایسی شال دیکھی جس میں ریشم لگی ہوئی تھی۔

حواشی
(١) في [ز]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، جـ، ز]: (مدحرحًا).
(٣) بياض ما بين المعكوفتين في: [ح].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26289
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25180»