مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من رخص في العلم من الحرير في الثوب باب: جو لوگ کپڑے میں ریشم میں سے نشانی لگانے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 26280
٢٦٢٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن حصين عن الشعبي عن سويد بن (غفلة) (١) عن عمر أنه قال: لا يصلح منه إلا هكذا (إصبعًا) (٢) أو (إصبعين) (٣) أو (ثلاثة) (٤) أو أربعة (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا : اس (ریشم) سے صرف اتنی مقدار درست ہے۔ ایک انگلی، دو انگلیاں، تین انگلیاں یا چار انگلیاں۔
حواشی
(١) في [ز]: (علقمه).
(٢) في [جـ، ز]: (إصبع).
(٣) في [جـ]: (إصبعان).
(٤) في [جـ]: (ثلث).