مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26279
باب: جو عورتوں کے لئے (بھی) ریشم کو ناپسند کرتے ہیں
من كره الحرير للنساء
حدیث نمبر: 26279
٢٦٢٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن ثابت بن زيد قال: حدثتني (حمادة) (١) عن أنيسة بنت زيد أن أباها دخل عليها في بيتها وعليها قميص من حرير ⦗٤٨٩⦘ (فخرج) (٢) وهو مغضب (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انیسہ بنت زید سے روایت ہے کہ ان کے والد ان کے پاس ان کے گھر میں آئے جبکہ انہوں نے ریشم کی قمیص پہن رکھی تھی تو وہ غصہ کھا کر باہر آگئے۔
حواشی
(١) انظر: الإكمال ١/ ٢٥٨، تاريخ دمشق ١٩/ ٢٦٧، ودلائل النبوة للبيهقي ٦/ ٤٧٩، والمعجم الكبير للطبراني ٥/ ٢١١ (٥١٢٦).
(٢) سقط من: [ط] (خرج).
(٣) مجهول؛ لجهالة حمادة.