مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26227

باب: جو حضرات ریشم سے بنے ہوئے کپڑے کی اجازت دیتے ہیں

من رخص في لبس (الخز)

حدیث نمبر: 26227
٢٦٢٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة أنه كان لها كساء خز، فكسته ابن الزبير (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام بن عروہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی ایک اون اور ریشم سے تیار شدہ چادر تھی۔ آپ نے وہ حضرت ابن زبیر کو پہنا دی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26227
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25118»