مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26223
باب: جو حضرات ریشم سے بنے ہوئے کپڑے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في لبس (الخز)
حدیث نمبر: 26223
٢٦٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن العيزار بن حريث قال: رأيت الحسين بن علي وعليه كساء خز وكان يخضب بالحناء (والكتم) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیزار بن حریث سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو اس طرح دیکھا کہ آپ پر اون اور ریشم سے تیار کردہ چادر تھی اور آپ مہندی اور کتم (خاص بوٹی) کے ذریعہ خضاب کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط]: (والكم).