مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26222
باب: جو حضرات ریشم سے بنے ہوئے کپڑے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في لبس (الخز)
حدیث نمبر: 26222
٢٦٢٢٢ - ورأيت على (عبيد اللَّه) (١) بن (عبد اللَّه) (٢) (خزًا) (٣).مولانا محمد اویس سرور
اور میں نے حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ پر اون اور ریشم سے تیار شدہ کپڑا دیکھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ز]: (عبيد اللَّه).
(٣) في [جـ]: (حرًا).