مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الإمام إذا رفع رأسه من الركوع ماذا يقول (من) خلفه؟ باب: جب امام رکوع سے سر اٹھائے تو اس کے مقتدی کیا کہیں؟
حدیث نمبر: 2619
٢٦١٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد (١) عن ابن عجلان عن زيد بن أسلم عن أبي صالح عن أبي هريرة قول: قال النبي ﷺ: "إِنَّمَا جُعِلَ الإِمَامُ ليُؤتَمَّ بِهِ، فَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا وإِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَقَوُلُوا: اللَّهُمَّ ربنا لَكَ الْحَمْدُ" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ امام کو اس لئے مقرر کیا جاتا ہے تاکہ تم اس کی اتباع کرو، جب وہ رکوع کرے تو تم رکوع کرو اور جب امام سَمِعَ اللَّہُ لِمَنْ حَمِدَہُ کہے تو تم اللَّہُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ کہو۔
حواشی
(١) في [د] زيادة: (الأحمر).