مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأطعمة
الطير يقع في القدر فيموت فيها باب: ہانڈی میں پرندہ گر کر مر جائے تو کیا حکم ہے
حدیث نمبر: 26178
٢٦١٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ عن أشعث عن الحسن أنه قال: في طير وقع في قدر فمات فيها، قال: يصب المرق ويؤكل (اللحم) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث، حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اس پرندے کے بارے میں جو ہانڈی میں گر کر مرگیا ہو یہ حکم دیا، فرمایا : اس کا شوربہ گرا دیا جائے گا اور گوشت کھالیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].