مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26176
باب: جو حضرات ٹڈی نہیں کھاتے
من كان لا يأكل الجراد؟
حدیث نمبر: 26176
٢٦١٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن كعب قال: الجراد نثرة حوت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت کعب سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ٹڈی، مچھلی کی چھینک (کی پیداوار) ہے۔