مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26175
باب: جو حضرات ٹڈی نہیں کھاتے
من كان لا يأكل الجراد؟
حدیث نمبر: 26175
٢٦١٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن التيمي عن أبي عثمان أن رسول اللَّه ﷺ سئل عن الجراد فقال: " (أكبر) (١) جنود اللَّه، لا، آكله ولا أنهي عنه" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عثمان سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ٹڈی کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ کے لشکروں میں سے سب سے بڑا لشکر ہے، میں نہ اس کو کھاتا ہوں اور نہ اس سے منع کرتا ہوں۔ “
حواشی
(١) في [ح]: (أكر).