مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26166

باب: ٹڈی کھانے کے بارے میں

في أكل الجراد

حدیث نمبر: 26166
٢٦١٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن مثنى بن سعيد (أبي غفار) (١) قال: سمعت جابر بن زيد يقول: لقصعة (من) (٢) جراد أحب إلي من قصعة من ثريد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مثنی بن سعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید کو کہتے سُنا : مجھے ثرید کے (بھرے) پیالہ سے زیادہ ٹڈی سے (بھرا) پیالہ محبوب ہے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح]: (أبو عفار).
(٢) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26166
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25059»