مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26165

باب: ٹڈی کھانے کے بارے میں

في أكل الجراد

حدیث نمبر: 26165
٢٦١٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زكريا عن الشعبي عن ابن عمر (قال) (١): قال: رأيت عمر (يتحلب) (٢) (فوه) (٣) قال: قلت يا أمير المؤمنين (٤) قال: اشتهي جرادا مقليًا (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو دیکھا کہ ان کے منہ میں پانی بھر آیا تھا۔ میں نے عرض کیا : اے امیر المؤمنین ! آپ نے فرمایا : مجھے بھنی ہوئی ٹڈی کھانے کو دل کر رہا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) في [جـ]: (يحلب)، وفي [ع]: (يحلف).
(٣) في [أ، ح، ط]: (قوة).
(٤) في [هـ]: زيادة (ما شأنك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26165
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2374، ترقيم محمد عوامة: 25058»