مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2614
باب: رکوع کرنے کا درست طریقہ
في الرجل إذا ركع كيف يكون في ركوعه
حدیث نمبر: 2614
٢٦١٤ - قال: (و) (١) سمعت الحسن يقول مثل ذلك، غير أن الحسن تكلم به كلاما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب بن شہید فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو بھی یونہی فرماتے سنا، البتہ حسن نے اسے اپنے الفاظ میں بیان کیا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (وسمعت).