حدیث نمبر: 26115
٢٦١١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن أبي هلال قال: رأيت ابن سيرين يأكل متكئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہلال سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو تکیہ لگائے کھاتے دیکھا ہے۔
٢٦١١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن أبي هلال قال: رأيت ابن سيرين يأكل متكئًا.حضرت ابو ہلال سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو تکیہ لگائے کھاتے دیکھا ہے۔