مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26116
باب: جو لوگ تکیہ لگا کر کھاتے تھے
من كان يأكل (متكئا)
حدیث نمبر: 26116
٢٦١١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن علي بن الأقمر عن أبي جحيفة يرفعه قال: أما أنا فلا آكل متكئًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ححیفہ سے روایت ہے اور وہ اس کو مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ بہر حال میں تو تکیہ لگا کر نہیں کھاتا۔