مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26108

باب: کھانے پر بسم اللہ پڑھنا

في التسمية على الطعام

حدیث نمبر: 26108
٢٦١٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الحسن بن موسى عن حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن سعيد بن جبير أنه كان إذا فرغ من طعامه قال: اللهم أشبعت وأرويت فهَنِّئنا، (ورزقتَنا) (١) فأكثرت (وأطيبت) (٢) فزدنا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء بن السائب ، حضرت سعید بن جبیر کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ جب اپنے کھانے سے فارغ ہوجاتے تو کہتے۔ : اے اللہ ! آپ نے (ہمیں) سیر کردیا ہے اور آپ نے (ہمیں) سیراب کردیا ہے پس آپ (اس کو) ہمارے لیے خوشگوار بنا دیجئے اور آپ نے ہمیں رزق دیا اور بہت دیا اور خوب دیا پس ہمیں اور عطاء فرمائیے۔

حواشی
(١) في [ز]: (ورزقنا).
(٢) في [ط]: (وأطببت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26108
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25001»