مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2605

باب: رکوع اور سجدہ کرنے میں کتنی مقدار کفایت کر سکتی ہے؟

في أدنى ما يجزئ (أن يكون) من الركوع والسجود

حدیث نمبر: 2605
٢٦٠٥ - [حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن الحسن بن عبيد اللَّه عن المسيب به. رافع قال: إذا وضع جبهته (من) (١) الأرض فقد أجزأه] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسیب بن رافع فرماتے ہیں کہ جب پیشانی کو زمین پر رکھ دیا تو فرض ادا ہوگیا۔

حواشی
(١) سقط من: [ب، جـ، ك].
(٢) هذا الخبر ساقط من [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2605
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2598»