مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26011
باب: پنیر اور اس کے کھانے والے کے بارے میں
في الجبن وأكله
حدیث نمبر: 26011
٢٦٠١١ - (قال) (١): ووصف الجبن لعمر فقال: اذكروا اسم اللَّه عليه وكلوه (٢).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت عمر کے سامنے پنیر کا حال بیان کیا گیا تو انہوں نے فرمایا : اس پر اللہ کا نام لو اور اس کو کھا جاؤ۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن عمر.