مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26010
باب: پنیر اور اس کے کھانے والے کے بارے میں
في الجبن وأكله
حدیث نمبر: 26010
٢٦٠١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن أبي وائل وإبراهيم (قالا) (١): لما قدم المسلمون أصابوا من أطعمة المجوس من جبنهم وخبزهم، فأكلوا ولم يسألوا عن ذلك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو وائل اور ابراہیم سے روایت ہے، یہ دونوں حضرات کہتے ہیں کہ جب مسلمان پہنچے تو انہوں نے مجوسیوں کے کھانوں میں سے ان کی روٹیاں اور ان کی پنیر ملی ۔ سب انہوں نے (اس کو) کھالیا۔ اور انہوں نے اس کے متعلق کچھ معلوم نہیں کیا۔
حواشی
(١) في [ط]: (قال).