مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26004
باب: پنیر اور اس کے کھانے والے کے بارے میں
في الجبن وأكله
حدیث نمبر: 26004
٢٦٠٠٤ - قال إبراهيم] (١): فلما سافرنا إلى هذه الجبال، فرأينا من صنيع الأعاجم ما رأينا كرهناه، إلا أن نسأل عنه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کہتے ہیں کہ پس جب ہم نے ان پہاڑوں کی جانب سفر کیا تو ہم نے عجمی لوگوں کے مصنوعات میں جو کچھ دیکھا تو ہم نے اس کو ناپسند سمجھا۔ اِلّا یہ کہ ہم اس کے بارے میں سوال کریں۔
حواشی
(١) ما بين المعكوفتين سقط من: [ز].