مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26003
باب: پنیر اور اس کے کھانے والے کے بارے میں
في الجبن وأكله
حدیث نمبر: 26003
٢٦٠٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم قال: (حدثنا) (١) مغيرة عن إبراهيم [قال: كتب عمر (اذكروا) (٢) اسم اللَّه على الجبن وكلوا (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک تحریر میں فرمایا : پنیر پر اللہ کا نام لو اور اس کو کھاؤ۔
حواشی
(١) في [ز]: (نا).
(٢) في [ط]: (اذكر).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن عمر.