مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25995
باب: گھی میں چوہا گر جائے تو اس میں اقوال
ما قالوا في الفارة تقع في السمن
حدیث نمبر: 25995
٢٥٩٩٥ - وكان مكحول يقول: إذا وقعت في السمن فكان جامدا ألقي وما حوله وأكل ما سوى ذلك، وإن كان ذائبا لم يؤكل منه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرمایا کرتے تھے کہ جب چوہا گھی میں گرجائے اور گھی منجمد ہو تو چوہے کو اور اس کے اردگرد کو باہر نکال پھینکو اور اس کے علاوہ کو کھالو۔ اور اگر گھی پگھلا ہوا ہو تو پھر اس میں سے کچھ بھی نہیں کھایا جائے گا۔