مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25994

باب: گھی میں چوہا گر جائے تو اس میں اقوال

ما قالوا في الفارة تقع في السمن

حدیث نمبر: 25994
٢٥٩٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن برد عن مكحول أن فارة وقعت في زيت فسألوا النبي ﷺ فقال: "استصبحوا به ولا تأكلوه" (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول سے روایت ہے کہ زیتون کے تیل میں ایک چوہا گرگیا تھا تو لوگوں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ” اس کے ذریعہ چراغ روشن کرلو۔ لیکن اس کو کھاؤ نہیں ۔ “

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 25994
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ مكحول تابعي.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24891»