مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأطعمة
ما قالوا في الفارة تقع في السمن باب: گھی میں چوہا گر جائے تو اس میں اقوال
حدیث نمبر: 25987
٢٥٩٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (زيد) (١) بن الحباب عن يحيى بن أيوب قال: أخبرني أبو قبيل عن تبيع بن امرأة كعب عن عبد اللَّه بن عمرو قال في الزيت تقع فيه الفارة فتموت: فإنه لا يحل أكله (لمسلم) (٢) ولا ليهودي ولا لنصراني (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ونے اس زیتون کے تیل کے بارے میں جس میں چوہا گر کر مرجائے فرمایا : کہ کسی مسلمان، کسی یہودی اور کسی عیسائی کے لیئے اس کا کھانا حلال نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ز، ط]: (يزيد).
(٢) سقط من: [ط].