مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25986

باب: گھی میں چوہا گر جائے تو اس میں اقوال

ما قالوا في الفارة تقع في السمن

حدیث نمبر: 25986
٢٥٩٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (حمران) (١) بن أعين عن أبي حرب بن أبي الأسود قال: سئل ابن مسعود عن فارة وقعت في سمن فماتت، فقال: إنما حرم اللَّه من الميتة لحمها ودمها (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو حرب بن ابی الاسود سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود سے اس چوہے کے متعلق سوال کیا گیا جو گھی میں گرا اور مرگیا ؟ تو انہوں نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ نے صر ف مردار کا گوشت اور اس کا خون حرام کیا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (عمران).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 25986
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف منقطع؛ حمران ضعيف، وأبو حرب لا يروي عن ابن مسعود.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 83، ترقيم محمد عوامة: 24883»