حدیث نمبر: 25980
٢٥٩٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عبيد اللَّه عن بن عباس عن ميمونة سئل رسول اللَّه ﷺ عن فارة وقعت في السمن فماتت فقال: "ألقوها وما حولها وكلوه" (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت میمونہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ ایک چوہا گھی میں گرگیا اور مرگیا ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ” چوہے کو اور اس کے اردگرد کو نکال پھینکو اور بقیہ کو کھالو۔ “

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 25980
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٥٣٨)، وأحمد (٢٦٨٣٩).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25980، ترقيم محمد عوامة 24877)