مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25979

باب: کفار کے برتنوں میں کھانے کے بارے میں

في الأكل في آنية الكفار

حدیث نمبر: 25979
٢٥٩٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (عمر) (١) بن الوليد (الشني) (٢) قال: سألت سعيد بن جبير عن قدور المجوس فقال: اغسلها (واطبخ) (٣) فيها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر بن الولید شنی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے پوچھا۔ مجوسیوں کی ہانڈیوں کے بارے میں ؟ تو انہوں نے کہا۔ تم ان کو دھو لو اور ان میں پکا لو۔

حواشی
(١) في [ط]: (عمرو).
(٢) في [أ، ط، ح، ز]: (السبني)، وفي [هـ]: (البني).
(٣) في [ط]: (وطبخ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 25979
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34878، ترقيم محمد عوامة: 24876»