مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25959
باب: مجوس کے کھانے سے کھانے کے بار ے میں اقوال
ما قالوا فيما يؤكل من طعام المجوس
حدیث نمبر: 25959
٢٥٩٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن قابوس عن أبيه أن امرأة سألت عائشة قالت: إن (لنا) (١) أطيارا من المجوس فإنه يكون لهم العيد فيهدون لنا، فقالت: أما (ما) (٢) ذبح لذلك اليوم فلا تأكلوا، ولكن كلوا من أشجارهم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قابوس، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک خاتون نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا۔ اس نے کہا۔ ہماری کچھ مجوسی دائیاں ہیں۔ اور جب ان کی عید ہوتی ہے تو وہ ہمیں ہدیہ دیتے ہیں ؟ تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : جو چیز اس دن کے لیے ذبح کی جائے تم اس کو تو نہ کھاؤ لیکن تم ان کے درختوں سے کھا سکتے ہو۔
حواشی
(١) سقط في: [أ، ح، ط].
(٢) سقط من: [ط].