مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25958
باب: تلی کھانے کے بارے میں
في أكل الطحال
حدیث نمبر: 25958
٢٥٩٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: الطحال لقمة الشيطان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ تلی، شیطان کا لقمہ ہے۔