مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25922

باب: پالتو گدھوں کے بارے میں

في الحمر الأهلية

حدیث نمبر: 25922
٢٥٩٢٢ - (فقلت) (١): حرمها تحريم ماذا؟ فقال: تحدثنا بيننا فقلنا: حرمها البتة، أو حرمها من أجل أنها لم تخمس (٢).
مولانا محمد اویس سرور

میں نے کہا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کس طرح کی حرمت کے ساتھ حرام قرار دیا تھا ؟ انہوں نے فرمایا : ہم نے آپس میں بات کی اور کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں قطعی طور پر حرام قرار دیا ہے، یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اس لیے حرام قرار دیا کہ ان میں سے خمس نہیں نکالا گیا تھا۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (فقلنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 25922
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ والسائل هو الشيباني كما في سنن ابن ماجه (٣١٩٢).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25922، ترقيم محمد عوامة ---)