حدیث نمبر: 2590
٢٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) هشيم قال: (أنا) (٢) منصور عن الحسن: أنه كان يقول: التام من السجود قدر سبع تسبيحات والمجزئ ثلاث.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرمایا کرتے تھے کہ مکمل سجدہ یہ ہے کہ آدمی سات مرتبہ تسبیحات کہے اور جائز سجدہ یہ ہے کہ تین مرتبہ کہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (ثنا).
(٢) في [أ، ك]: (أخبرنا).