مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2589
باب: آدمی رکوع اور سجدے میں کیا کہے؟
ما يقول الرجل في ركوعه وسجوده
حدیث نمبر: 2589
٢٥٨٩ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان يقول] (١): وسطًا من الركوع والسجود أن يقول الرجل في ركوعه وسجوده: سبحان اللَّه وبحمده ثلاثًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرمایا کرتے تھے کہ درمیانہ رکوع اور سجدہ یہ ہے کہ آدمی تین تین مرتبہ سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہِ کہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ط، هـ].