حدیث نمبر: 25887
٢٥٨٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ عن ابن عون عن محمد قال: كان يذبح في كل رجب.مولانا محمد اویس سرور
محمد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ ہر رجب میں ذبح کی جاتی تھی۔ حضرت معاذ کہتے ہیں ۔ اور میں نے حضرت ابن عون کی عتیرہ دیکھی ہے۔
٢٥٨٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ عن ابن عون عن محمد قال: كان يذبح في كل رجب.محمد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ ہر رجب میں ذبح کی جاتی تھی۔ حضرت معاذ کہتے ہیں ۔ اور میں نے حضرت ابن عون کی عتیرہ دیکھی ہے۔