حدیث نمبر: 25885
٢٥٨٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (مبارك) (١) عن الحسن قال: العتيرة ذبائح أهل الجاهلية.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ عتیرہ، اہل جاہلیت کے ذبیحوں میں سے ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (المبارك).
٢٥٨٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (مبارك) (١) عن الحسن قال: العتيرة ذبائح أهل الجاهلية.حسن سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ عتیرہ، اہل جاہلیت کے ذبیحوں میں سے ہے۔