مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25881

باب: عتیرہ اور فرعہ کے بارے میں

في العتيرة و (الفرعة)

حدیث نمبر: 25881
٢٥٨٨١ - قال: الزهري أما (الفرع) (١) فإنه أول نتاج ينتجونه من مواشيهم يذبحونه لآلهتهم (والعتيرة) (٢) في رجب.
مولانا محمد اویس سرور

امام زہری کہتے ہیں : فَرَع : یہ وہ بچہ ہے جو لوگوں کے مواشی کے ہاں پہلا پیدا ہوتا تھا جس کو وہ اپنے معبودوں کے لئے ذبح کرتے تھے۔ اور عتیرہ، رجب کے مہینہ میں تھی۔

حواشی
(١) في [ز]: (الفرعة)، وفي [ط]: (الغيرة).
(٢) في [ط]: (الغيره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 25881
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25881، ترقيم محمد عوامة ---)