مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25880
باب: عتیرہ اور فرعہ کے بارے میں
في العتيرة و (الفرعة)
حدیث نمبر: 25880
٢٥٨٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة أن النبي ﷺ قال: "لا (فرعة) (١) ولا عتيرة" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ ، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” نہ فرعہ (باقی) ہے اور نہ عتیرہ (باقی) ہے۔ “
حواشی
(١) في [جـ]: (قرعة).