حدیث نمبر: 2588
٢٥٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن أبي معشر عن الحسن: أنه كان يقول: [من لم يسبح في ركوعه وسجوده فإنما صلاته نقر.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جس شخص نے رکوع اور سجود میں تسبیحات نہ پڑھیں اس کی نماز اطمینان سے خالی اور عجلت کا شکار ہے۔