حدیث نمبر: 25876
٢٥٨٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن (واضح) (١) عن (ابن) (٢) إسحاق عن عبد الكريم بن أبي المخارق عن حبان بن (جزء) (٣) (عن) (٤) أخيه خزيمة بن (جزء) (٥) قال: قلت يا رسول اللَّه ما تقول في الضبع قال: ومن يأكل الضبع (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبان بن جزئ، اپنے بھائی خزیمہ بن جزء سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا۔ میں نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آپ بجو کے بارے میں کیا فرماتے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ” بھلا بجو کون کھاتا ہے ؟ “
حواشی
(١) في [هـ]: (واضع)، وفي [جـ، ع]: (آدم).
(٢) في [أ، ح، ط، جـ]: (أبي).
(٣) في [أ، ح، ط]: (حرمى)، وفي [ز]: (حربى).
(٤) في [جـ]: (تكررت).
(٥) في [أ، ح، ط]: (حرمى)، وفي [ز]: (حربى).