مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25877
باب: بِجُّو کھانے کے بارے میں
في أكل الضبع
حدیث نمبر: 25877
٢٥٨٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن أبيه قال: كانت العرب تأكل الضبع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ اہل عرب بجو کھایا کرتے تھے۔