حدیث نمبر: 25868
٢٥٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي مكين عن عكرمة أنه كرهها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابی مکین، حضرت عکرمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے خرگوش (کھانے) کو ناپسند فرمایا۔
٢٥٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي مكين عن عكرمة أنه كرهها.حضرت ابی مکین، حضرت عکرمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے خرگوش (کھانے) کو ناپسند فرمایا۔