مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25869
باب: جو لوگ خرگوش کھانے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره أكل الأرنب
حدیث نمبر: 25869
٢٥٨٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام عن قتادة عن سعيد بن المسيب عن ابن عمرو أو ابن عمر أنه كرهها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب، حضرت ابن عمرو رضی اللہ عنہما و یا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ خرگوش (کھانے) کو ناپسند کرتے تھے۔